سسکتی زندگی، قہقتی درندگی، بلکتی خواہشات، گھٹیا مفادات کا بہترین امتزاج۔ انسانیت کی تاریخ کا ایک اور ناقابلِ فراموش واقعہ جاوید چوہدری کی بہترین خاکہ کشی کے ساتھ۔ جسے پڑھے ہوئے اگر شروع میں کہے جانے والے فقرات پر عمل کیا جائے تو روح تک سے جلنے کی چرانڈ محسوس ہوتی ہے۔ آخر کب تک میرے وطن کے مکینوں کو ہوش نہیں آئے گا کب تک ہم اغیار کے مفادات کے حصول کی خاطر ہم اپنے صلاح الدین کو جلاتے رہیں گے کب تک ہم اپنے گھروں کو آگ لگاتے رہیں گے۔
1 comment:
سسکتی زندگی، قہقتی درندگی، بلکتی خواہشات، گھٹیا مفادات کا بہترین امتزاج۔ انسانیت کی تاریخ کا ایک اور ناقابلِ فراموش واقعہ جاوید چوہدری کی بہترین خاکہ کشی کے ساتھ۔ جسے پڑھے ہوئے اگر شروع میں کہے جانے والے فقرات پر عمل کیا جائے تو روح تک سے جلنے کی چرانڈ محسوس ہوتی ہے۔
آخر کب تک میرے وطن کے مکینوں کو ہوش نہیں آئے گا کب تک ہم اغیار کے مفادات کے حصول کی خاطر ہم اپنے صلاح الدین کو جلاتے رہیں گے کب تک ہم اپنے گھروں کو آگ لگاتے رہیں گے۔
Post a Comment