سسکتی زندگی، قہقتی درندگی، بلکتی خواہشات، گھٹیا مفادات کا بہترین امتزاج۔ انسانیت کی تاریخ کا ایک اور ناقابلِ فراموش واقعہ جاوید چوہدری کی بہترین خاکہ کشی کے ساتھ۔ جسے پڑھے ہوئے اگر شروع میں کہے جانے والے فقرات پر عمل کیا جائے تو روح تک سے جلنے کی چرانڈ محسوس ہوتی ہے۔ آخر کب تک میرے وطن کے مکینوں کو ہوش نہیں آئے گا کب تک ہم اغیار کے مفادات کے حصول کی خاطر ہم اپنے صلاح الدین کو جلاتے رہیں گے کب تک ہم اپنے گھروں کو آگ لگاتے رہیں گے۔
سسکتی زندگی، قہقتی درندگی، بلکتی خواہشات، گھٹیا مفادات کا بہترین امتزاج۔ انسانیت کی تاریخ کا ایک اور ناقابلِ فراموش واقعہ جاوید چوہدری کی بہترین خاکہ کشی کے ساتھ۔ جسے پڑھے ہوئے اگر شروع میں کہے جانے والے فقرات پر عمل کیا جائے تو روح تک سے جلنے کی چرانڈ محسوس ہوتی ہے۔
ReplyDeleteآخر کب تک میرے وطن کے مکینوں کو ہوش نہیں آئے گا کب تک ہم اغیار کے مفادات کے حصول کی خاطر ہم اپنے صلاح الدین کو جلاتے رہیں گے کب تک ہم اپنے گھروں کو آگ لگاتے رہیں گے۔